دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 67ہزار سے تجاوز کرگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سےمزیدڈھائی ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔مجموعی ہلاکتیں 67ہزارسےتجاوزکرگئی ہیں۔
34ہزارنئےکیسزرپورٹ ہونے کےبعدمتاثرہ افراد کی تعداد12لاکھ 35ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
امریکا میں آج677ہلاکتیں ہوئیں۔دوسری جانب اسپین میں471، جرمنی میں35،چین میں تین ، ایران میں151، برطانیہ میں621،سوئٹزرلینڈ میں19،بیلجئیم میں164،نیدر لینڈ میں 115اورسویڈن میں 28 افراد ہلاک ہوئے۔
اٹلی میں 15ہزار 362افراد اس مہلک وبا کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں اور صورتحال بےقابوہوگئی ہے۔ دنیا بھرمیں دو لاکھ60ہزار سے زائد افراد اس مہلک بیماری کے حملے کے بعد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔