وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
وزیر اعظم عمران خان- فائل فوٹوکوئٹہ: وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں گورنر و وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقاتیں کریں گے، وفاقی وزراء اسد عمر اور زبیدہ جلال ان کے ہمراہ ہیں۔
دورہ کوئٹہ کے دوران وزیراعظم کورونا سے متعلق مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے جن میں حکومتی اقدامات اور عوام کو درپیش مسائل سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔