سعودی مفتی اعظم کا تروایح اور نماز عید کے اجتماعات مساجد میں منعقد نہ کرنیکا اشارہ

اپ ڈیٹ 18 اپريل 2020 07:26am

سعودی مفتی اعظم نے رمضان میں تروایح اور نماز عید کے اجتماعات مساجد میں منعقد نہ کرنے کا اشارہ دے دیا۔

سعودی مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث اگر یہی صورتحال رہی تو لوگوں کو گھروں میں تراویح اور نماز عید ادا کرنے کا کہیں گے۔