پاکستان میں کروناسےگزشتہ24 گھنٹوں میں 17افراد جاں بحق
فائل فوٹوپاکستان میں کوروناکےمریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ وائرس سےگزشتہ24 گھنٹوں میں 17 افراد جاں بحق ہوئے۔مرنے والوں کی تعداد176ہوگئی۔ملک بھرمیں465نئےکیسزسامنے آنے پرمتاثرین کی تعداد 8418 تک پہنچ گئی۔
پنجاب میں3721جبکہ سندھ میں2537افرادوائرس کاشکارہیں۔خیبر پختونخوا میں1235،بلوچستان میں432 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے۔
گلگت بلتستان میں263اورآزاد کشمیر میں 46افراد متاثر ہیں۔
چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 4878افراد کا ٹیسٹ کیا گیا۔کل تعداد ایک لاکھ چار ہزارتین سو دو ہوگئی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔