Aaj News

ہفتہ, ستمبر 21, 2024  
16 Rabi ul Awal 1446  

'غزہ کی تعمیر نو کےلئے حکومت ہر ممکن مدد دے گی'

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کہتے ہیں کہ غزہ کی...
شائع 22 مئ 2021 07:14pm

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کہتے ہیں کہ غزہ کی تعمیر نو کےلئے حکومت ہر ممکن مدد دے گی۔

عرب میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کے مسئلے پر نہ صرف پاکستانی قوم کی بلکہ پوری مسلم امہ کی خواہشات کی نمائندگی کی۔

نمائندہ خصوصی نے کہا کہ پاکستان، مصر، سعودی عرب اور ترکی سمیت مسلم ممالک کو کشمیر اور فلسطین کے تنازعے پر متفق ہونا پڑے گا۔

ریڈیو پاکستان

Gaza

tahir ashrafi

Arab Media