اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے 12سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوگیا
یروشلم :اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے 12سالہ اقتدارکا خاتمہ...
یروشلم :اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے 12سالہ اقتدارکا خاتمہ ہوگیا ،8جماعتوں کی اتحادی حکومت قائم کردی گئی۔
سیاسی رہنماء نیفتالی بینیٹ اسرائیل کے نئے وزیراعظم بن گئے، معاہدے کے تحت انہوں نے نصف مدت کیلئے حلف اٹھالیا، 27رکنی کابینہ میں 9خواتین شامل ہیں ،وہ 2023 تک بطور وزیراعظم ذمے داریاں سنبھالیں گے ۔
معاہدے کے تحت یائر لیپڈ بقیہ مدت کیلئے وزیراعظم ہوں گے، نئی مخلوط حکومت میں منصورعباس کی قیادت والی عرب فلسطینیوں کی جماعت، یونائیٹیڈ عرب لسٹ سمیت متعدد سیاسی جماعتیں شامل ہیں۔
Israel PM
مزید خبریں
اسرائیل میں الجزیرہ پر پابندی عائد، دفاتر بند کرنے کا حکم
بھارتی فضائیہ پر بڑا حملہ، تباہی اور ہلاکتوں کی اطلاعات
اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ بندی کی ڈیل مسترد کردی
ایران میں بارش کے ساتھ آسمان سے مچھلیاں برس پڑیں
بھارتی وزیر دفاع نے آزاد کشمیر پر قبضے کا پلان بتا دیا
امریکا میں ایک شخص نے وائٹ ہاؤس کے دروازے سے گاڑی ٹکرادی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.