پانامہ لیکس پر مجھے دبانے کیلئے ن لیگ مظاہرے کررہی ہے ،عمران خان
برمنگھم :پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں کبھی اتنا بڑ اجلسہ نہیں دیکھا گیا ہے ۔
یہ بات انہوں نے برمنگھم میں اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات سے چل رہا ہے ۔
انہوں نے دعوی کیا کہ برطانیہ میں اس سے پہلے اتنا بڑا جلسہ نہیں ہوا ۔اس موقعے پر انہوں نے اپنی جمائمہ سے ملاقات اور ن لیگ کے مظاہرے کا بھی تذکرہ کیا اورکہا کہ مجھے پاناما لیکس سے متعلق دبانے کیلئے ن لیگ کے لوگ جمائمہ کے گھر کے باہر مظاہرہ کررہے ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔