وزیر اعظم نواز شریف کی کل وطن آمد متوقع

اپ ڈیٹ 19 اپريل 2016 05:20am

hum_image

وزیر اعظم نوا شریف کل وطن واپس پہنچ رہے ہیں ۔

آج نیو زکے مطابق قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، وزیراعظم کل وطن پہنچ رہے ہیں۔ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ بھی ہوگئے اور ان کی صحت بہتر ہے ۔