نوشہرہ :انسداد پولیو مہم ،کونسلز انچارج اسرار خٹک قتل
فائل فوٹو
نوشہرہ :نوشہرہ میں انسداد پولیو مہم کی چار یونین کونسلز کے انچارج اسراق خٹک کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے علاقے شیدو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسداد پولیو مہم کی چار یونین کونسلز کا انچارج جاں بحق ہوگیا، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا، جاں بحق ہونے والے اسراق خٹک انسداد پولیو یوسی اکوڑہ خٹک، جہانگیرہ، خیرآباد اور میرا اکوڑہ خٹک کا انچارج تھا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔