آئی جی خیبرپختونخوا کی انجہانی سورن سنگھ کی رہائش گاہ آمد
فائل فوٹوبونیر:آئی جی خیبر پختونخوا کے دورہ بونیر کے موقع پر انجہانی سورن سنگھ کی رہائش گاہ آمد، اہلخانہ سے تعزیت کی۔
آئی جی خیبر پختونخوا ناصر دورانی نے بونیر کا دورہ کرتے ہوئے انجہانی سورن سنگھ کے رہائش گاہ پر گئے اور انکے اہل خانہ سے تعزیت کر تے ہوئے کہا کہ سردار سورن سنگھ پکا اور سچا پاکستانی تھا، سورن سنگھ قتل کیس میں ملوث ملزمان گرفتار ہوئے ہیں ان سے مزید تفتیش جاری ہے ملوث ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔