نعیم الحق اخلاقی پستی کا شکار ہیں،طلال چوہدری
فائل فوٹومسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کہتے ہیں نعیم الحق اخلاقی پستی کا شکار ہیں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق کے بیان پر بھڑک اٹھے،کہا نعیم الحق اخلاقی پستی کا شکار ہیں،وزیراعظم کے بارے میں ہوش سے بات کریں۔نعیم الحق کو اگر اد ب واحترام نہیں آتا تو پرویز رشید سے سیکھ لیں۔
طلال چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے عمران خان کے بارے میں زبان کھولی تو آپ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔