ہالی ووڈ فلم ڈونٹ بریتھ کا نیا ٹریلر جاری
فائل فوٹولاس اینجلس:ہالی ووڈ ہارر فلم ڈونٹ بریتھ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
ہالی ووڈ ہارر فلم ڈونٹ بریتھ کی کہانی چوروں کے گینک کی ہے ۔گینگ میں شامل ہیں راکی ایلکس اور منی، جو نابینا شخص اسٹیفن لینگ کو لوٹنے کا پروگرام بناتے ہیں۔
اپنے مشن کو پورا کرنے کیلئے گینگ رات کی تاریکی میں دولت مند اسٹیفن کے گھر پہنچتا ہے، لیکن نابینا اسٹیفن ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے منی کو موت کے گھاٹ اتار دیتا ہے۔ایک ساتھی کی موت کے بعد راکی اور ایلکس خوفزدہ ہوجاتے ہیں۔
اسٹفین دونوں چوروں کا کیا کرے گا حال؟؟ دونوں چور جان بچا کر بھاگ سکیں گے یا پھر زندگی کی بازی ہار جائیں گےیہ سسپنس کھلے گا چھبیس اگست کو۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔