پشاور:پولیس کا سرچ آپریشن،108 مشتبہ افراد گرفتار
فائل فوٹوپشاور :پشاور میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 14 افغان باشندوں سمیت 108 مشتبہ افراد گرفتار کرلئے۔
پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں جمعرات کے روز پولیس نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا۔
آپریشن کے دوران گرفتارافرادکے قبضے سے بھاری اسلحہ و منشیات بھی برآمد ہوئی۔
سرچ آپریشن کے دوران گھروں میں رہائش پذیر افراد کے کوائف اکٹھے کئے گئے ۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔