عمران خان نے بجٹ مسترد کردیا
فائل فوٹو
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بجٹ یکسر مسترد کر دیا ہے۔
آج نیو زکے مطابق عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ بڑے لوگوں پر ٹیکس لگانے کا بہترین وقت تھا۔ صاحب اقتدار لوگ سب سے بڑے ٹیکس چور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غریبوں کو ریلیف دینے کا بہترین موقع صائع کردیا گیا، جس ملک میں لوگوں کو وزیراعظم پر اعتماد نہ ہو،وہاں کوئی ٹیکس نہیں دیتا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔