فائل فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف نے رمضان کا چاند نظر آنے پر قوم کو مبار کباد دی ہے ۔
اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ قوم کی دعاوں سے آئندہ سالوں میں پاکستان مزید مضبوط و مستحکم ہوگا ۔اپنی صحت سے متعلق انہوں نے کہا کہ وہ تیزی سے روبصحت ہیں ۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔