کوئٹہ میں فائرنگ سے لاء کالج کے پرنسپل قتل
فائل فوٹوکوئٹہ:کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لاء کالج کے پرنسپل کو قتل کردیا ۔
بیرسٹرامان اللہ خان کلی ترخہ کےعلاقے میں اپنے گھر سے کالج آرہے تھے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی،زخمی امان اللہ خان کو سول اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے ۔
بیرسٹر امان اللہ کے قتل کے بعد وکلاء برادری نے عدالتوں کا بائیکاٹ کردیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔