فواد چوہدری کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

شائع 08 جون 2016 12:45pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

جہلم: فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

فواد چوہدری کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ این اے 63 کے ضمنی انتخاب کیلئے ٹکٹ دینے پر عمران خان کا مشکور ہوں۔