کراچی:رینجرز کی کارروائیاں،5جرائم پیشہ افراد گرفتار
فائل فوٹوکراچی میں رینجرزنے مختلف کارروائیوں میں ایک مبینہ ٹارگٹ کلرسمیت 5 جرائم پیشہ افراد کوگرفتارکرلیا۔
رینجرزکی جانب سے گلشن اقبال،بن قاسم ٹاون، لیاقت آباد، کمیاڑی اوراورنگی ٹاون میں چھاپہ مار کارروائیاں کی گئی۔
رینجرزترجمان کے مطابق ،مختلف کارروائیوں میں گرفتارجرائم پیشہ افرادکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔
گرفتارملزمان میں ایک مبینہ ٹارگٹ کلربھی شامل ہے ،جس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔