سوات: پولیس اورسیکیورٹی فورسزکی کارروائی،3 ’دہشت گرد ‘ہلاک
فائل فوٹوسوات :سوات کےعلاقےتوتانوبانڈہ میں پولیس اورسیکیورٹی فورسزنےکارروائی کے دوران 3’دہشت گرد‘ہلاک کردیئے ۔
آج نیو زکے مطابق،’دہشت گردوں ‘نے گزشتہ رات پولیس موبائل وین پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 3پولیس اہلکارزخمی ہوئے تھے۔
سیکیورٹی فورسز کاہلاک ہونے والے’دہشت گردوں ‘کے مزید ساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔