فائل فوٹو
نئی دہلی: بالآخر جس فلم کا بے صبری سے انتظار تھا ، اس کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے۔
سلمان خان کی آنے والی فلم سلطان اس عید یعنی،6جولائی 2016 کو ریلیز کی جائیگی۔
علی عباس کی زیر ہدایت بننے والی فلم میں انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔
بشکریہ زی نیوز
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔