کیا آپ بھی یہ اشیاء ریفریجریٹر میں رکھتے ہیں؟

شائع 29 جون 2016 01:09pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ کھانے کی چیزوں کو تازہ رکھنے کیلئے فرج میں رکھ دیا جاتا ہے۔ لیکن کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو فرج میں رکھنے کی وجہ خراب ہوجاتی ہیں۔ ایسی ہی چند چیزوں کی تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں۔

https://youtu.be/v_0sMErpoNk