سونم کپور بھی ہولی وڈ کو پیاری ہو گئیں
فائل فوٹو-بولی وڈ کی اسٹائل کوئین سونم کپور بھی ہولی وڈ میں انٹری دینے کے لیے پر تولنے لگیں۔
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سونم کپور نے امریکا کے شہر لاس اینجلس میں فلم 'پائریٹس آف کیریبئین' کے لیے آڈیشن دے دیا ہے جس کے بعد اب انہیں فلم میں کام کرنے کیلئے گرین سگنل کا انتظار ہے۔
فلم کی آفر کے انتظار میں سونم کپور نے ہولی وڈ پروجیکٹ کیلئے رواں سال بھارتی فلم نگری میں کوئی فلم بھی سائن نہیں کی ہے۔ تاہم اب ہولی وڈ میں ان کی انٹری کی خبریں زور پکڑتی جارہی ہیں۔
بشکریہ ٹائمز آف انڈیا
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔