فلم اے فلائنگ جٹ کا ٹریلر توجہ کا مرکزبن گیا

شائع 28 جولائ 2016 02:50pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

نئی دہلی: ٹائگر شروف کی آنے والی فلم 'اے فلائنگ جٹ' کے شاندار ٹریلر اور گانوں نے خود کو توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

ریمو ڈی سوزا کی زیر ہدایت فلم میں ٹائگر شروف بطور سپر ہیرو دکھائی دیں گے۔ فلم میں جیکولین فرنینڈس اور امرتا سنگھ بھی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

فلم 25 اگست 2016کو ریلیز کی جائے گی۔

بشکریہ زی نیوز