مہوش حیات کی ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

شائع 04 اگست 2016 08:17am

mehwish300000000

کہتے ہیں اس دنیا میں ایک جیسی شکل کے سات افراد موجود ہوتے ہیں ،کچھ لوگ اس پر یقین کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ اسے محض ایک مفروضہ مانتے ہیں۔

لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ایک جیسی شکل تو نہیں لیکن کچھ لوگوں کے چہرے بہت حد تک ایک دوسرے سے ملتے ہیں،گزشتہ کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کے ہم شکل نے دھوم مچادی تھی۔

اور اب پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی ہم شکل خاتون نے سوشل میڈیا پر دھوم  مچادی ہے،وہ خاتون کوئی اور نہیں بلکہ بھارت کی معروف اداکارہ نرگس فخر ی ہیں ۔

دونوں کے درمیان مشابہت اتنی زیادہ ہے کہ دیکھنے والوں کو یقین نہیں ہوتا ،آئیے دیکھتے ہیں۔

mehwish11111111