نواز الدین صدیقی فلم منا مائیکل میں شامل
فائل فوٹونئی دہلی: فنکارانہ صلاحیتوں سے مالامال اداکار نواز الدین صدیقی،صابر خان کی آنے والی فلم منا مائیکل میں کاسٹ کرلیے گئے۔
نواز نے اپنے مداحوں کو ٹویٹر پر یہ خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ صابر خان کی منا مائیکل میں شامل ہونے پر خوش ہوں۔ یہ واقعی ایک اچھا اسکرپٹ ہے اور میں جلد ہی اس پر کام کر کے لطف اندوز ہونگا۔
رومانٹک میوزیکل فلم میں ٹائگر شروف بھی اداکاری کرتے دکھائی دیں گے۔
بشکریہ زی نیوز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔