سناکشی سنہا فلم نور کی پہلی جھلک کے ساتھ سامنےآگئیں
فائل فوٹونئی دہلی: بولی وڈ کی خوب رو اداکارہ سناکشی سنہا اپنی آنے والی فلم نورسے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے کیلئے تیار ہیں۔
سنہل سپی کی زیر ہدایت بننے والی فلم 7اپریل 2017 کو ریلیز ہوگی۔
سناکشی جو اس فلم میں ایک صحافی کا کردار نبھا رہی ہیں ،ٹویٹر پر فلم نور کی پہلی جھلک کے ساتھ سامنے آئیں۔
The date is set! #Noor arrives 7th April, 2017 #LifeIsGood #GotMyGlowOn #Yay @NoorTheFilm @Abundantia_Ent @TSeries pic.twitter.com/F0M8n69awr
— AKIRA/Sonakshi Sinha (@sonakshisinha) August 5, 2016
فلم نور میں شبھانی ڈاندیکر اور پورب کوہلی بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔
بشکریہ زی نیوز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔