اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک
اوکاڑہ :اوکاڑہ کے علاقے بصیرپور میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق اوکاڑہ میں بصیرپور کے قریب چار ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوو¿ں نے فائرنگ شروع کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہوگئے، پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔