وزیراعلیٰ سندھ کی ڈی جی رینجرزسندھ سے ملاقات
فائل فوٹوکراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرنے ملاقات کی اورشرپسندوں کے خلاف رینجرزپربریفنگ دی۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرنے ملاقات کی ۔ملاقات میں ڈی جی رینجرز سندھ نےوزیراعلیٰ کوکراچی میں ایم کیو ایم کے دفاترسیل اورمسمار کرنے سےمتعلق بریفنگ دی۔
ڈی جی رینجرز نے ملزمان کی جے آئی ٹی اورشرپسندوں کے خلاف آپریشن کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔ملاقات میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور شہرمیں جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔