سندھ ہائیکورٹ: ڈاکٹرعاصم ودیگرملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
فائل فوٹوکراچی:سندھ ہائیکورٹ نے 462 ارب روپے کی کرپشن کے معاملے میں ڈاکٹرعاصم حسین اوردیگرملزمان کی درخواست ضمانت پرسماعت 31 اگست تک ملتوی کردی۔
سندھ ہائیکورٹ میں سابق مشیرپیٹرولیم عاصم حسین کے خلاف 462 ارب روپے کرپشن کے معاملے ملزمان کی درخواست ضمانت پرسماعت 31 اگست تک ملتوی کردی گئی۔
ڈاکٹرعاصم حسین،صفدرحسین عبدالحمید اوردیگرملزمان نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائررکھی ہے۔جسٹس عبدالرسول میمن کی سماعت سے انکار کے بعد مقدمہ دوسرے بینج میں منتقل کیا گیا تھا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔