رینجرز کارروئی میں کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتار

کراچی:کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں جاری،کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
کراچی میں رینجرزنے پی ای سی ایچ ایس اوررضویہ کے علاقوں میں کارروائیاں کرکے چار دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ملزمان کی گرفتاری پہلے سے گرفتاردہشت گردوں کی نشاندہی پرعمل میں آئی۔ ترجمان کے مطابق ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔