عمران خان بیک ڈور طریقے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں، طلال چوہدری
File Photoلاہور:مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بیک ڈور سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔
مسلم لیگ ن کی جانب سے پی ٹی آئی کے رائیونڈ میں دھرنے کے اعلان کے بعد تنقید کا سلسلہ جاری ہےاور ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان اور ان کے حواری بیک ڈور ذریعے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں ۔
انہوں نے عمران خان کے اوپر نظام کو نقصان پہنچانے کیلئے کوششوں کابھی الزام عائد کیا اور کہا کہ خان صاحب کرپشن اپنے گھر میں ڈھونڈیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔