کوئٹہ:پولیس وین پر حملہ، 2اہلکارشہید

شائع 13 ستمبر 2016 12:29pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

کوئٹہ میں  پولیس وین پر بم حملے میں 2اہلکار شہید ہوگئے۔

آج نیوز کے مطابق کوئٹہ میں پولیس وین پر ہونے والے حملے میں 2 اہلکار شہید جبکہ 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی اہلکاروں کو  اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دھماکے کے بعد علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے۔