فائل فوٹو
کوئٹہ میں پولیس وین پر بم حملے میں 2اہلکار شہید ہوگئے۔
آج نیوز کے مطابق کوئٹہ میں پولیس وین پر ہونے والے حملے میں 2 اہلکار شہید جبکہ 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
دھماکے کے بعد علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔