File Photo
کراچی : رینجرز نے بلدیہ ٹاون ،اور گڈاپ میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں کالعدم تنظیم کا کارندہ بھی ی شامل ہے۔ ترجمان نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔