کراچی:رینجرز کی کارروائی، تین جرائم پیشہ افراد گرفتار

شائع 14 ستمبر 2016 02:19pm
File Photo File Photo

کراچی : رینجرز نے  بلدیہ ٹاون ،اور گڈاپ میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

 ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان  میں کالعدم  تنظیم کا کارندہ بھی ی شامل ہے۔  ترجمان نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔