وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
سرحدی اموراور ملکی سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا - فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ، جس میں داخلی وعلاقائی معاملات ، سرحدی اموراور ملکی سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ،جس میں داخلی وعلاقائی معاملات ، سرحدی اموراور ملکی سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے دہشت گردی اورانتہا پسندی کے خلاف جاری آپریشنزپراطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی اورانتہا پسندی کے خلاف جنگ جاری رہے گی،دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے مسلح افواج نے شاندار کردار ادا کیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔