راولپنڈی،اٹک ،ٹیکسلاس :سی ٹی ڈی کی کارروائی ،4مبینہ دہشت گرد گرفتار

شائع 20 ستمبر 2016 05:40am
فائل فوٹو فائل فوٹو

اہور:سی ٹی ڈی پنجاب نے راولپنڈی،اٹک اور ٹیکسلا میں آپریشن کے دوران 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کےمطابق  ، گرفتار دہشت گرد افغانستان میں داعش خراسان کے سربراہ سےملے تھے،‏گرفتار دہشت گرد  ہاشم خان کا تعلق مہمند ایجنسی، شکیل خان کا باجوڑ ایجنسی سے  ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ‏مبینہ دہشت گرد شاہین اورکزئی ایجنسی اور عمران گجرات کا رہائشی ہے۔