راولپنڈی،اٹک ،ٹیکسلاس :سی ٹی ڈی کی کارروائی ،4مبینہ دہشت گرد گرفتار
فائل فوٹواہور:سی ٹی ڈی پنجاب نے راولپنڈی،اٹک اور ٹیکسلا میں آپریشن کے دوران 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کےمطابق ، گرفتار دہشت گرد افغانستان میں داعش خراسان کے سربراہ سےملے تھے،گرفتار دہشت گرد ہاشم خان کا تعلق مہمند ایجنسی، شکیل خان کا باجوڑ ایجنسی سے ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ دہشت گرد شاہین اورکزئی ایجنسی اور عمران گجرات کا رہائشی ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔