مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی گونج ہالی وڈ میں
فائل فوٹولاس اینجلس:مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی گونج ہالی ووڈ انڈسٹری تک بھی پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق، بھارتی فوج کی انتہا پسندی پر ہالی وڈ اداکارہ ایریکا ڈیرکسن نے سوشل میڈیا پر سخت سوالات کرتے ہوئے دنیا سے کشمیریوں کی مدد کی اپیل کی۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پرایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں وہ آبدیدہ نظرآرہی ہیں۔
اداکارہ نے اس ویڈیو کے ذریعے دنیا کو یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح بھارتی فوج کشمیریوں کو قتل،تشدد، زیادتی اور ظلم کا نشانہ بنارہی ہے ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔