جامعہ کراچی کا خسارہ ایک ارب روپے سے تجاوز کرگیا
کراچی:جامعہ کراچی کا خسارہ ایک ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔خسارے کے باعث اساتذہ دوسال سے ریسرچ گرانٹ سے محروم ہیں۔
سینڈیکیٹ کے اجلاس میں مالی معاملات پرسے پردہ اٹھ گیا۔جامعہ کراچی کا خسارہ ایک ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔خسارے کے باعث اساتذہ دو ریسرچ گرانٹ سے محروم ہیں۔
انتظامیہ نے پینشنرزکے لئے مختص فنڈزبھی غیرقانونی طریقے سے استعمال کئے۔جامعہ میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں جبکہ وائس چانسلرکے مشیروں کے لئے پرتعیش دفاترقائم کردئے گئے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔