خیرپور میں پولیس مقابلےمیں ایک ڈاکوہلاک،5 فرار

شائع 06 جنوری 2016 08:03am

police-operation

خیرپور کے علاقے رانی پور کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکوں ہلاک جبکہ پانچ فرار ہوگئے،
خیرپور کے علاقے رانی پور کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو اللہ ورایو ہلاک ہوگیا جب کہ پانچ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ہلاک ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، پولیس کے مطابق ڈاکو اللہ ورایو قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی کی متعدد وارداتون میں ملوث تھا۔