تیمورخان کی اپنے والدین کے ساتھ خوبصورت تصاویر

شائع 23 دسمبر 2016 08:33am

karina1

ممبئی:بولی وڈ کی معروف اداکارہ  کرینہ کپورخان  گزشتہ روز ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال سے گھر واپس آگئی ہیں۔

لیکن واپسی سے قبل سیف ،کرینہ اپنے چاہنے والوں کو نہیں بھولے ،  اسپتال کے باہر موجود لوگوں  کو چھوٹے نواب تیمور کی جھلک دکھائی۔

خیال رہے کہ  20 دسمبر 2016 کو کرینہ نے ممبئی  کے اسپتال میں ایک بیٹے کو جنم دیا ،جس کانام "تیمور علی خان پٹودی"رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے:وہ دن آہی گیا جس کا سب کو انتظار تھا کرینہ کپور ماں بن گئیں

واضح رہے کہ  سیف کے بیٹے کانام سنتے ہی بھارتی عوام کو شدید دھچکا لگا اور  انہوں نے سیف کو اپنے بیٹے کانام "تیمور'رکھنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیئے: تیمور علی خان نے پیدا ہوتے ہی بھارتیوں کی نیندیں اڑادیں

بولی وڈ کی نوابی جوڑی  (سیف علی خان،کرینہ کپور) کے بیٹے کی تصاویر دیکھئے

k1

k2

k3

k4

Kareena Kapoor and Saif Ali Khan posing with Taimur for the first time most certainly makes it the picture of the day

Kareena Kapoor Khan's picture with her baby Taimur Ali Khan is absolutely  adorable

This picture of Kareena Kapoor Khan with her baby which went viral is definitly not fake

بشکریہ:بولی وڈ لائف داٹ کام