تیمورخان کی اپنے والدین کے ساتھ خوبصورت تصاویر
ممبئی:بولی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپورخان گزشتہ روز ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال سے گھر واپس آگئی ہیں۔
لیکن واپسی سے قبل سیف ،کرینہ اپنے چاہنے والوں کو نہیں بھولے ، اسپتال کے باہر موجود لوگوں کو چھوٹے نواب تیمور کی جھلک دکھائی۔
خیال رہے کہ 20 دسمبر 2016 کو کرینہ نے ممبئی کے اسپتال میں ایک بیٹے کو جنم دیا ،جس کانام "تیمور علی خان پٹودی"رکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیئے:وہ دن آہی گیا جس کا سب کو انتظار تھا کرینہ کپور ماں بن گئیں
واضح رہے کہ سیف کے بیٹے کانام سنتے ہی بھارتی عوام کو شدید دھچکا لگا اور انہوں نے سیف کو اپنے بیٹے کانام "تیمور'رکھنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
یہ بھی پڑھیئے: تیمور علی خان نے پیدا ہوتے ہی بھارتیوں کی نیندیں اڑادیں
بولی وڈ کی نوابی جوڑی (سیف علی خان،کرینہ کپور) کے بیٹے کی تصاویر دیکھئے



بشکریہ:بولی وڈ لائف داٹ کام





















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔