بپاشا باسو کی شادی کے طویل عرصے بعد نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

شائع 23 فروری 2017 08:51am

bipasha

ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار کرن سنگھ گرووراور بپاشا باسو  کا شمار بولی وڈ کی خوبصورت جوڑیوں میں ہوتا ہے،کرن آج (23 فروری) کواپنی 34 ویں سالگرہ منا رہے ہیں لیکن انہوں نے یہ دن گزشتہ روز ہی سیلیبریٹ کرلیا۔

انڈین ایکسپریس کے مطابق کرن نے بھارتی ریاست گووا میں بپاشا اور اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ شادی کے بعد پہلی بار اپنی سالگرہ منائی،تقریب کی تصاویر اسٹارز نے انسٹا گرام پر شیئر کیں  جنہیں لوگوں نے بیحد پسند کیا۔

کرن نے تصاویر کے ساتھ پیغام میں بپاشا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ ان سے بہت پیار کرتے ہیں۔

Thank you my sneaky little princess!! I love you so much @bipashabasu

A post shared by karan singh grover (@iamksgofficial) on

My Valentine and I ❤️

A post shared by karan singh grover (@iamksgofficial) on

My love's Birthday parrrrrrtayyy #monkeylove

A post shared by bipashabasusinghgrover (@bipashabasu) on