پاکستانی اداکاراؤں ریما اور ماہرہ خان کی ایک ساتھ لی گئی خوبصورت تصاویر

شائع 11 مارچ 2017 08:09am

mahira1

پاکستان فلم انڈسٹری کی ماضی کی مشہور ومعروف اداکارہ ریما خان ان دنوں فلموں سے دور ہیں لیکن حال ہی میں انہوں نے لاہور میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر  تقریب میں شرکت کی, ایونٹ میں ریما خان نے  "میڈیا میں خواتین کا کردار"کے حوالے سے  بات بھی کی۔

حال ہی میں ریما اور ماہرہ خان  کی ایک ساتھ لی گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہی ہیں۔

تصاویر دیکھئے

photo thanks to:google photo thanks to:google

thanks to:.fashionuniverse.net