نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی پولیو ٹیم پر فائرنگ
گوجرانوالہ:گوجرانوالہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پر جانے والا پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں سیالکوٹ روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پر جانے والے پولیس اہلکار کو زخمی کردیا،زخمی کانسٹیبل اعجاز کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔