کراچی :گٹر ابلنا پی پی کیخلاف سازش قرار

شائع 12 جنوری 2016 04:45pm

khurshid_image

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی کراچی میں گٹر ابلنے کو سازش قرار دیا ہے۔

آج نیو زکے مطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں گٹر ابلنا سازش ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ جو کچھ بھی ہورہا ہے، جان بوجھ کر کیا جارہا ہے، اس کے پیچھے کون ملوث ہے اس کا معلوم کرنا انتہائی ضروری ہے۔