مایا علی کی اپنے بھائی کے نکاح کے موقع پرلی گئی خوبصورت تصاویر

شائع 28 مارچ 2017 10:54am
فائل فوٹو فائل فوٹو

پاکستانی ڈراموں کی نامور اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی کا شمار بہت کم وقت میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنے قدم جمانے والے اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

انھوں نے اپنے کیرئیر کے صنم، من مائل،دیار دل ، ایک نئی سنڈریلا اور میرا نام یوسف ہے جیسے کئی سپر ہٹ ڈرامے دیئے ہیں۔

گزشتہ روز لاہور کی بادشاہی مسجد میں ہونے والے اپنے بھائی کے نکاح میں وہ نہایت خوبصورت انداز میں نظر آئیں۔ ان کے سافٹ پنک کلر کے کپڑوں نے تمام لوگوں کی توجہ اپنی طرف مرکوز کروالی۔

مایا علی کے بھائی اور بھابھی بھی اپنے نکاح کے موقع پر نہایت خوبصورت نظر آرہے تھے۔ نکاح کی تصاویر ذیل میں دیکھی جاسکتی ہیں۔

She looks so pretty💗💗💗 @mayaaliofficial #mayaali A post shared by Pakistani Celebrities (@celebritiespk) on

Maya ali's brother after nikah #afnan #beautifullcouple #manycongrats 😍@o.s.m.a.y.a @mayaaliofficial @afnan_q420 A post shared by Pakistani Celebrities (@celebritiespk) on

Dholak night😍😍 #desilook #lovethesekhussas @somaintl #purpleday #dholaknight #mayaali😘

A post shared by maya ali (@mayaaliofficial) on

mayaaliofficial ,celebritiespk :شکریہ