یہ19 تصاویر ثابت کرتی ہیں دیپیکا پڈوکون بہترین ماں بنیں گی

شائع 08 اپريل 2017 06:55am

dipika1

ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون  نہ صرف بولی وڈ میں بلکہ ہالی وڈ میں بھی اپنی اداکاری کا سکہ جما چکی ہیں،انہوں نے بہترین اداکاری کے باعث بڑی بڑی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بولی وڈ ببل کے مطابق ان کی کامیابی میں قسمت کے ساتھ  کڑی محنت بھی شامل ہے  ،بے تحاشہ کام کرنے کے باوجود دیپیکا ایک نارمل اور گھریلو خاتون ہیں انہیں بچوں سے اتنی ہی محبت ہے جتنی کہ ایک عام لڑکی کو ہوتی ہے،ایک حالیہ انٹرویو کے دوران دیپیکا کا کہنا تھا کہ "مرنے سے پہلے ایک چیز ہے جو میں ضرور کرنا چاہوں گی اور وہ ہیں بہت سارے بچے"۔

گزشتہ دنوں ایک ٹاک شو کے دوران  دیپیکا کا کہنا تھا کہ "وہ ہمیشہ اس تصور میں کھوئی رہتی ہیں جس میں وہ ون ڈیزل اور بہت سارے بچوں کے ساتھ ہیں "ہم جانتے ہیں کہ یہ صرف مذاق میں کہی گئی ایک بات تھی  لیکن اس سے دیپیکا کے دل کی بات زبان پر آگئی کہ انہیں بہت سارے بچوں کی خواہش ہے۔

یہاں ہم دیپیکا کے مداحوں کیلئے چند تصاویر لائے ہیں جس سے ان کی بچوں کیلئے والہانہ محبت کا اظہار ہوتا ہے۔

تصاویر دیکھئے

24-1477285763-1

24-1477286255-9

24-1477286577-15

16-1471327436-752302

2016---1

BKyydCHCIAEEiS1

BLR8m3NCMAEryRu

 

 

deepika-padukone-2-2732016

CEA18tnVEAAc__X

dc421e7eaf2955ccb98b4e13f00a76cf

deepika-padukone-on-ellen-degeneres-show-in-my-head-i-live-with-vin-diesel-and-we-ve-amazing-babies__65912_

Deepika-Padukone-Wants-Lots-of-Children-2

deepika-ranveer

dpbaby

ea12fd4b57b140cbb42f96e30436dce5

fgsdd

nf0lmKbgggdsi

pogo2

dip3