پاکستان شوبز انڈسٹری کی 10 خوبصورت بہنیں
شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں،لوگ انہیں نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ ان کے بارے میں بہت سی باتیں جاننا بھی چاہتے ہیں۔
مداحوں کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں شوبز حسیناؤں کی چند تصاویر پیش کی جارہی ہیں جو ان کی بہنوں کے ساتھ لی گئی ہیں ،ان میں چند اداکاراؤں کی بہنیں شوبز میں کام کرنے کے باعث لوگوں کیلئے اجنبی نہیں ہیں،جبکہ کچھ اداکاراؤں کی بہنوں کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہے۔
تصاویر دیکھئے
سارہ ،عریشہ راضی
ماورا ،عروہ حسین
ایمن ،منال خان
حمائمہ،دعا ملک
عائزہ خان اپنی بہن حبا خان کے ساتھ
صنم ،سبرین بلوچ
نور ،فاریہ بخاری
مہوش،افشین حیات
سجل،صبور علی

نیلم منیر اپنی بہنوں کے ساتھ
مقبول ترین


























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔